فارغ التحصیل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ، مند یافتہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ، مند یافتہ۔